• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرمین عبید چنائی کو دستاویزی فلموں کے ذریعے لیڈرشپ، ہمت و حوصلہ اور ہمدردی کے جذبات کے فروغ پر ایوارڈ

لاہور(شوبز رپورٹر ) برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم پیپلز پورٹ فولیو نے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی شہرت یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائی کو دستاویزی فلموں کے ذریعے لیڈر شپ ، ہمت و حوصلہ اور ہمدردی کے جذبات کے فروغ پر ایوارڈدیا گیا ہے۔

تازہ ترین