مسلم ممالک میں اسلام اپنی روح کے مطابق رائج کیوں نہیں؟

January 07, 2022

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ستاون اسلامی ممالک ہیں ،جہاں اکثریت بھی مسلمانوں کی ہے اور ان میں سے کچھ کے دستور میں بھی درج ہےکہ ملک کا قومی مذہب اسلام ہوگا، پھر اسلام اپنی روح کے ساتھ مسلم ممالک میں رائج کیوں نہیں ہے؟

جواب: سیاسی پہلو سے اس کی دو وجوہات ہیں: استعمار اور مسلمان ملکوں کے حکمران۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk