صوبہ سندھ کے کاشتکاروں کے وفد کا ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ

January 19, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا صوبہ سندھ سے کسانوں،فارمر نے دورہ کیاورہ کرنے کا بنیادی مقصد سندھ میں جدید طریقہ کاشتکاری اور فصلوں کے مسائل تھے۔دورے کے دوران پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید نے یونیور سٹی کی تفصیلی پر یزنٹیشن دی کی اور یونیورسٹی کے جدید تجرباتی فارم کا دورہ کروایا۔فارمرز کے وفد نے کہا کے یونیورسٹی کی جدید ریسرچ سے ان کو بہت سے فوائد کے ساتھ ساتھ سیکھنے کا موقع ملا،وفد میں سندھ سے راحیل شاہ، ماجد علی، جنید حیدر شاہ،نیاز محمد، بلاول گل میمن اور ڈاکٹر مقصود احمد میمن شامل تھے۔