لانگ مارچ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنان کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت

January 20, 2022

کراچی (پ ر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے صدر راشد خاصخیلی نے کارکنان کو 27فروری کو چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ذراری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔