فیصل آباد، بچے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی تیاری کرلی

February 12, 2022

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے نے 2 منٹ 20 سیکنڈ میں 196 ملکوں کے جھنڈے پہچان کر نام بولنے اور 100 ملکوں کے نقشے دیکھ کر انہیں کم سے کم وقت میں شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔

غیرمعمولی ذہانت کے حامل چار برس کے بچے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔