امن

September 12, 2013

کون جانے کب ہمیں ہوگا نصیب
ملک بھر میں امن رائج دیکھنا
کوششیں تو ہم نے دیکھی ہیں بہت
چاہتے ہیں اب نتائج دیکھنا