پولارڈ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

April 21, 2022

کراچی (جنگ نیوز) ویسٹ انڈین وائٹ بال ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میں نے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔