اسکریبل، وسیم کھتری فائنل میں

July 25, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے وسیم کھتری نے نارتھ امریکن اسکرایبل چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی، وسیم کھتری ٹورنامنٹ میں 28 میں سے 20 میچز جیت چکے ہیں، فائنل میں ان کا مقابلہ امریکا کے جوشوا کاسٹیلانو سے ہوگا۔