گرمی ………

May 15, 2022

لاکھ سمجھائے کوئی نرمی سے

ترک کرتا ہے کون ہٹ دھرمی

اس طرف پڑ رہی ہے گرمی اور

اس طرف بڑھ رہی ہے سرگرمی