سرخ چاند کے خوبصورت مناظر

May 16, 2022

فوٹو، فائل

آج رواں سال کا پہلے مکمل چاند گرہن جسے سرخ چاند بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے بہت سے ممالک میں اس کے خوبصورت مناظر دیکھے گئے۔

کروشیا کے دالحکومت زگریب سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر
اطالوی سیری اے فٹ بال میچ کے آغاز سے قبل کالگری سرڈیگنا ارینا سے نظر آنے والا مکمل چاند کا خوبصورت نظارہ
روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور ریڈ اسکوائر پر نظر آنے والا مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر
روس کے شہر گروزنی سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت نظارہ
فرانس سے مکمل چاند گرہن کا خوبصورت منظر