لفٹ میں دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

May 19, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سا ئٹ ایریا میں واقع گارمنٹس فیکٹری کی لفٹ میں پھنس جا نے کے باعث 43سالہ فردوس ولد افضل دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا ، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔