ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ریسرچ سیشن کاانعقاد

May 19, 2022

کراچی (پ ر)خادم علی شاہ انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی میں پروفیسر سلطان کی نگرانی میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ریسرچ سیشن کا انعقاد ہوا، اس موقع پرطلحہ عالم نے اظہارخیال کیا ،شجرکاری کے حوالےسے علی محمد صدیقی کو شیلڈ پیش کی گئی۔