مبینہ خود سوزی کرنیوالا شخص جھلس کر زخمی

May 21, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نمبر ایک چھوٹی مارکیٹ کے قریب واقع گھر میں مبینہ خودسوزی کرنے والا 35سالہ شکیل جھلس کر شدید زخمی ہوگیا، جسے سول اسپتال برنس سینٹر منتقل کیا گیا۔