سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیر جاں بحق

May 21, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیر 45سالہ جعفرجاں بحق ہو گیاجس کی لاش فشری سے سول اسپتال منتقل کی گئی۔