وزیر داخلہ کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے، فواد چوہدری

May 24, 2022

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کی جراّت نہیں کہ وہ اکیلا پریس کانفرنس کرے۔

فواد چوہدری نے حکومتی رہنماؤں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو ساری پارٹیوں کے منہ دکھانے ضروری تھے کہ ذمہ داری ایک پر نہ آئے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بس اب آپ نے گبھرانا ہے، سری لنکا کی ویڈیو دیکھو۔