ملیر، ٹرین کی زد میں آکر 2 کمسن بچے جاں بحق

May 27, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر چھوٹا گیٹ کےقریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر 3سالہ فیضان اور 6سالہ آیان جاں بحق ہوگئے، لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں۔