عبدالحفیظ شیخ کی عبوری ضمانت منظور

May 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ایک لاکھ روپے میں عبوری ضمانت منظور کرلی،عدالت نے عبدالحفیظ شیخ کو انوسٹی گیشن جوائن کرنے کی ہدایت کردی۔