گیسٹرو میں مبتلا مزید 200 مریض ہسپتالوں میں لائے گئے

May 29, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) گیسٹرو میں مبتلا مزید 200 مریض نجی و سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے، جن میں سے 130 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ۔