ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا اخلاق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل تعینات

May 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی حکومت ملتان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملتان رانا اخلاق کو ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طیب خان کے تبادلہ کے بعد ضلعی حکومت نے رانا اخلاق کو تعینات کردیا ہے۔