نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں7 مریض زیر علاج

May 29, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ روز بھی کورونا کا کوئی نیا مرض داخل نہیں ہو ااور نہ ہی کوئی مریض جاں بحق ہوا جبکہ کورونا کے شبے میں 7 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔