ڈی ایس ریلوے کی اسسٹنٹ اسٹیشن ناصرعلی نقاش کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت

July 07, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے حماد حسن مرزا دیگر افسران کے ہمراہ شجاع آباد گئے،جہاں انہوں نے سانپ کے ڈسنے سے انتقال کرنے والے اسسٹنٹ اسٹیشن ناصر علی نقاش کےگھر جا کرلواحقین سے تعزیت کی ،بعدازاں قبرستان بھی گئے قبر پر فاتحہ خوانی کی ،ڈویژنل کمرشل افسر ریلوےشاہد رضا اور ڈویژنل انجینئر ریلوے چوہدری ناصر حنیف بھی ان کےہمراہ تھے،ڈی ایس نے موقع پر موجود افسران کو مرحوم کے پنشن دستاویزات جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔