چمکنی میں حساس ادارے کا اہلکار قتل، مقتول سرگودھا سے چھٹی پر آیا تھا

August 07, 2022

پشاور(کرائم رپورٹر) چمکنی میں نامعلوم افراد نے حساس ادارے کے اہلکار کو قتل کر دیا حساس ادارے کا اہلکار معظم شاہ سکنہ تنگی گزشتہ روز پشاور آیا تھا جہاں پشاور ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا مقتول سرگودھا سے چھٹی پر آیا تھا۔