پروفیسر ڈاکٹر کرامت علی کا چہلم ہفتے کوہوگا

August 11, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)ممتاز ماہر معاشیات سابق وائس چانسلر جامعہ زکریاپروفیسر ڈاکٹر کرامت علی کا چہلم بروز ہفتہ 13 اگست صبح 9بجے حیدریہ مسجد گلگشت کالونی میں ہوگا۔