بینک سے قرض لینا

August 19, 2022

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ جن لوگوں کا بینک میں اکاؤنٹ ہوتا ہے، انہیں بینک کی طرف سے عموماً لون لینے کا پیغام آتا ہے۔ کیا بینک سے لون لینا درست ہے ؟

جواب:۔ بینک سود پر قرض دیتے ہیں اور سودی قرضہ ناجائز ہے۔