وزیراعظم ہاؤس میں خفیہ ریکارڈنگ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

September 26, 2022

وزیراعظم ہاؤس سمیت اہم مقامات سے خفیہ ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔