خالد مقبول کا دانش نقوی سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

October 03, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنت پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکز ی ڈیجیٹل میڈیا کے رکن دانش نقوی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔