یاسین آباد، نامعلوم شخص کی لاش ملی

October 03, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یاسین آبادکے قریب55 برس کے شخص کی لاش ملی شناخت اور موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔