پانی کے ٹینک میں گر کر بچہ جاں بحق

October 07, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد گولیمار پیتل والی گلی میں واقع گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر 10سالہ فیضان سمیع جاں بحق ہو گیا۔