جسٹس(ر)محمد نسیم چودھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

October 07, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس محمد نسیم چودھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا،اس موقع پر وکلاء اور ججوں نے شرکت کی۔