ماڈل ٹاؤن کچہری میں 2 دن سے بجلی بند

May 19, 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)ماڈل ٹائون کچہری میں دو دن سے بجلی نہ ہونے سے سینکڑوں کیس ملتوی ہوگئے،ٹرانسفر خراب ہونے سے پینے کیلئے پانی بھی نہیں ہے،شدید گرمی کی وجہ سے عدالتی عملہ اور سائلین بھی متاثر ہوئے،بخشی خانہ میں قدیوں کا برا حال ہوگیا۔