عمران خان پاکستان کیلیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی

October 27, 2022

فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ قرار دے دیا ہے۔

سعید غنی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہعمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔

سعید غنی نے 27 اکتوبر، یومِ سیاہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ ہوا تھا، ہم بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

عمران خان کی لانگ مارچ کی کال

واضح رہے کہ عمران خان نے کل، بروز جمعہ 11 بجے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔