• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھانگامانگا: چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔

حکام کا یہ  بھی کہنا ہے کہ اس کیس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید