حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر 19 گریڈ کے افسر آغا سہیل پٹھان کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مقرر کردیا ہے۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آغا سہیل پٹھان اس سے قبل بھی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ رہ چکے ہیں
اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ اپنے ملک کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا۔
پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ سے 5بچے زخمی ہوگئے۔
چمن میں کارروائی ایک غیرآباد علاقے میں کی گئی، جہاں اسمگلنگ کے لیےچھپائی گئی 110 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔
پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے۔
زیرِ گردش ویڈیو میں پاکستانی جوانوں کو چینی فوجیوں کے ساتھ خوشی سے مسرور محوِ رقص دیکھا جا سکتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتا ہوں
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے دوران منتقل ہونے والے ہزاروں افراد اپنےگھروں کو لوٹ نہیں پائے۔
انہوں نے کہا کہ مودی دہشتگردی کو جنگ سے جوڑ کر عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔