دیانت کے پُتلے ہیں جو قائدین
اُنھوں نے بھلا اور تو کیا دیا
مگر بے نتیجہ مُہم جُوئی سے
کروڑوں کا نقصان پہنچا دیا