ایشوریا رائے کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ اکتوبر میں ریلیز ہوگی

June 10, 2016

ایشوریا رائے اور رنبیر کپور کی نئی ڈرامائی رومانوی فلم ’اے دل ہے مشکل‘28 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کے پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر ہیں اور اس کی کہانی بھی کر جوہر ہی نے لکھی ہے۔ فلم کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہے ۔

فلم کے اہم ادکاروں میں ایشوریا رائے ، رنبیر کپور،انوشکاشرما اور فواد خان شامل ہیں۔

دھرما پروڈیکشن کے بینر تلے بننے والے فلم کی ڈسٹربیوشن باکس اسٹاراسٹوڈیو کرے گا۔