ڈاکٹر محمدسلیم پوری 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

December 09, 2022

مانچسٹر (نمائندہ جنگ) ڈاکٹر محمدشکیل پوری،محمد عقیل پوری اورمحمدعدیل پوری کے والد محمد سلیم پوری 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے،،مرحوم کو ان کے آبائی شہر سیالکوٹ کی جامع مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد سپردِ خاک کردیاگیا۔ شیڈو وزیر انصاف محمد افضل خان، سید مزمل حسین جماعتی شاہ،لارڈ واجدخان،سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ،کونسلر شوکت علی،کونسلر رب نواز اکبر، ڈاکٹر عبدالحفیظ،قاری جاوید اختر چشتی،ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر قاضی زمان،ڈاکٹر تیمور مرزا،ڈاکٹرنیئر عابدی شاہ ، ڈاکٹر ایاز اصغر،ڈاکٹر صائمہ نعمان،ڈاکٹر یونس پرواز،عالیہ عارف،ڈاکٹر فرید خان،سجاد احمد،ڈاکٹر اظہر اقبال،ڈاکٹر وقار خاں،ڈاکٹر عثمان امیر خان،ڈاکٹر عنصر حیات ،ڈاکٹر عرفان رشید،ڈاکٹر غلام عباس،امجد حسین مغل،ڈاکٹر عامر برنی،ڈاکٹر سلیمان ،ڈاکٹر الطاف قادر،ڈاکٹر شاہینہ انجم،ڈاکٹر فصیل رانا،ڈاکٹر رشید ریاض،ڈاکٹر سہیل طاہر،ڈاکٹر طاہر رفیق،ڈاکٹر مشتاق احمد،ڈاکٹر نعمان احسان،ڈاکٹرسید علی رضا،ڈاکٹر صائمہ نیاز، ڈاکٹر ریاض،ڈاکٹر عبداللہ طاہر،ڈاکٹر زمان چشتی،ڈاکٹر عدیل اختر،ڈاکٹر نادیہ احمد،ڈاکٹر سریش چوہدری،ڈاکٹر عارف احمد،ڈاکٹر صوفیہ ارم،ڈاکٹر سرفرازخان،ڈاکٹر اسماعیل میمن،ہارون کھٹانہ،چوہدری مسرت علی،عثمان احمد اورغلام مصطفیٰ مغل نے ڈاکٹر محمد شکیل پوری سے ان کے والد کے انتقال پراظہار افسوس اور مرحوم کیلئے مغفرت درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔