گلشن اقبال، ہارڈویئر کی دکان میں آگ، سامان خاکستر

December 10, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں واقع ایک دکان میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ، واقعہ کے وقت دکان بند تھی ،آگ سے دکان میں رکھا سامان خاکستر ہوگیا ۔