حب ڈیم میں ڈوب کرنوجوان جاں بحق

January 30, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حب ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 22 سالہ محمد زمان جاں بحق ہوگیا، ایدھی کے خوطہ خوروں نے لاش نکال کر عباسی اسپتا ل منتقل کی، پولیس کے مطابق متوفی اپنے دوستوں کے ساتھ پکنگ منانے گیا تھا۔