سورج کنڈ روڈ پر فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی

March 30, 2023

ملتان( سٹافرپورٹر)سورج کنڈ روڈ پر فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملی کہ فیکٹری کےگودام میں آگ لگی ہوئی ہے ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔