کسی بارے میں اپنی رائے کیا دیں
حقیقت بھی اگر معلوم ہو وہم
کریں کیا تجزیہ حالات کا ہم
اگر ہر بات ہو ناقابلِ فہم