بارش سے کھیلوں کے مقابلے بھی متاثر

June 30, 2016

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ہونے والی بارش سے شہر میں جاری کھیلوں کے مقابلے بھی متاثر ہوئے، کر کٹ، ہاکی، فٹبال اور دیگر کھیلوں کے بیشتر ایونٹس ملتوی کر دئے گئے۔