راشد خان بگ بیش لیگ سے باہر

November 24, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان بگ بیش لیگ سے کمر کی انجری کے باعث باہر ہو گئے وہ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔کلب کے جنرل منیجر ٹم نیلسن نے ایک بیان میں کہا کہ راشد خان کی کمی محسوس ہوگی۔