سندھ کپ گھڑ دوڑ آج ہوگی

December 03, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو سندھ کپ سمیت پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا ، مقابلے ساڑھے گیارہ بجے دن شروع ہوں گے۔