کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین بیس بال چیمپئن شپ کےپہلے میچ میں پاکستان کو جاپان نے14-0 سے شکست دی ۔ پاکستان ٹیم منگل کو فلپائن سے مقابلہ کرے گی ۔