کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

June 30, 2016

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ایف سی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ دہشت گردسیکورٹی فورسزپرحالیہ حملوں میں ملوث تھے ۔ فائرنگ کے تبادلے میںتینوںدہشت گرد مارے گئے۔

دہشت گردسیکورٹی فورسزپرحالیہ حملوں میں ملوث بتائےجاتےہیں۔

ادھرکوئٹہ کے ڈبل روڈ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔