جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار مہر حسیب قادر کی سینئر ایڈیشنل رجسٹرار ذوالفقار لون سے ملاقات

December 07, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکرٹری مہر حسیب قادر نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں تعیناتی پرسینئر ایڈیشنل رجسٹرار ذوالفقار لون سے ملاقات کی اور انہیں ملتان تعیناتی پر خوش آمدید کہا اور بار کی طرف سے گلدستہ پیش کیا ۔