ملتان(سٹاف رپورٹر)معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے ملتان پولیس کے زیر اہتمام واک ہوئی جس میں سی پی او ملتان منصور الحق رانا نے شرکت کی ،ایس پی کینٹ ڈویژن رانا ارسلان زاہد، اے ایس پی کینٹ طیب وزیر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نمرین منیر ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد نعیم بھی واک میں شریک ہوئے۔