شان مسعود نے کراچی کنگز جوائن کرلی

December 08, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعودنے ملتان سلطانز چھوڑ کر کراچی کنگز کو جوائن کر لیا۔کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔اسپنرفیصل اکرم ملتان سلطانز جا رہے ہیں۔