سندھ پریمیئر کرکٹ لیگ ملتوی

December 08, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں 14 دسمبر سے ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ کو ملتوی کردیا گیا۔ پی سی بی کے پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کیا گیا پیٹرنز کپ کا آغاز 16 دسمبر سے ہونا ہے۔