ایچ ایٹ ، ایچ الیون قبرستانوں میں قبروں کے درمیان راستوں جناہ گاہ اورداخلی سڑ کوں کی صفائی

December 08, 2023

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے کے سینی ٹیشن ڈ ائریکٹو ریٹ نے گزشتہ روز اسلام آ باد کے ایچ ایٹ اور ایچ الیون قبرستانوں میں بھر پور صفائی کی۔ ڈائریکٹر سینی ٹیشن معشوق علی شیخ کی سر براہی میں عملہ نے دونوں قبرستانوں میں قبروں کے درمیان راستوں‘جنازہ گاہ اور داخلی سڑ کوں کی صفائی کی۔ جھاڑیوں کا صفایاکیاگیا اور مٹی اٹھائی گئی۔